نقطۂ راس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہیت) وہ غیر مرئی اور فرضی نقطہ جو مشاہدہ کرنے والے کے عین سر پر ہو (نقطہ سمت النظیر کا متضاد)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہیت) وہ غیر مرئی اور فرضی نقطہ جو مشاہدہ کرنے والے کے عین سر پر ہو (نقطہ سمت النظیر کا متضاد)۔